November 16, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں کا بہاولنگر کا دورہ

20250323_190502

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبیں کا بہاولنگر کا دورہ

کمشنر بہاولپور کا ڈی سی آفس کے سبزہ زار میں شجرکاری مہم “پلانٹ فار پاکستان” کا افتتاح

کمشنر بہاولپور نے مختلف محکموں کے اسٹالز پر جا کر شہریوں میں پودے تقسیم کیے

کمشنر مسرت جبیں کا اسپیشل ایجوکیشن سینٹر کا دورہ، خصوصی بچوں میں عید گفٹ تقسیم

خصوصی افراد ہماری توجہ کے مستحق ہیں، ان کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے، کمشنر بہاولپور

کمشنر مسرت جبیں کا رمضان سہولت بازار کا معائنہ، اشیائے خوردونوش کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ

عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے، کمشنر بہاولپور کی ہدایت

کمشنر بہاولپور کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر بہاولنگر اور دیگر افسران بھی موجود

کمشنر مسرت جبیں کا آر ایس سی سینٹر چک مدرس کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

ترقیاتی اسکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، کمشنر بہاولپور کی ہدایت