August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*دہشت گردوں نے علماء کرام کی ٹارگٹ کلنگ مزید تیز کردی۔۔*

20250323_190502
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*دہشت گردوں نے علماء کرام کی ٹارگٹ کلنگ مزید تیز کردی۔۔*

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مسجد جانے والے جے یوآئی یو سی 4 مومن آباد ٹاون کے نائب امیر اور مسجد کے پیش امام مولانا شیر زادہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق مقتول الطاف نگر کی مسجد کے پیش امام تھے، اور مسجد میں نماز پڑھانے جا رہے تھے کہ انہیں ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے مقتول شیرزادہ کے سر پر ایک گولی ماری جو موت کی وجہ بنی، مقتول کے پاس سے موبائل فون برآمد ہوا ہے، ان کے اہل خانہ سے رابطے کی کوشش اور واقعے تحقیقات کی جارہی ہے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0