August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد) ڈہرکی ریلوے اسٹیشن مسافروں کے لیے گہر محفوظ بننے لگا

IMG-20250324-WA0381
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد) ڈہرکی ریلوے اسٹیشن مسافروں کے لیے گہر محفوظ بننے لگا ایک ہفتے کے دوران تین مسافر اپنے موبائلوں سے محروم مسافروں کا ایس ایس پی گھوٹکی اور ڈی آئی جی سکھر سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق : ڈہرکی ریلوے اسٹیشن پر ریلوے پولیس کی غفلت کی وجہ سے آئے روز مسافروں کے موبائل جیبوں سے نکلنے لگے ریلوے پولیس مسافروں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ڈہرکی سٹیشن پر آس پاس کی کالونیوں سے آوارہ لڑکے گھومنے کی وجہ سے مسافر سخت پریشان ہے یہ آوارہ لڑکے مسافروں کو ٹرین میں چڑھتے یا اترتے ہوئے جیب کا صفایا کر جاتے ہیں مسافروں کا کہنا ہے کہ لگتا ہے ریلوے پولیس بھی ان کے ساتھ ملوث ہے جو ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر رہی جس کی وجہ سے آئے روز مسافر اپنے موبائلوں سے محروم ہو رہے ہیں اور مسافروں کی رپورٹ بھی درج نہیں کرتے ہے کہتے ہے رپورٹ روہڑی اسٹیشن پر درج کراؤ مسافروں نے ایس ایس پی گھوٹکی اور ڈی ائی جی سکھر سے ڈہرکی ریلوے پولیس کے ناروا سلوک اور مسافروں کے موبائل چوری کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0