فیصل آباد۔خ ح شہزاد کی رپورٹ۔
فیصل آباد۔خ ح شہزاد کی رپورٹ۔
ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے صدر عمران کمبوہ۔عمر فاروق۔انور شاھین۔نعمان حسین۔احمد یار کھچی۔سہیل گورائیہ۔کے اعزاز میں فائق میڈیکل کمپلیکس پر المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین خالد حسین شہزاد ۔فنانس سیکرٹری فیصل یعقوب نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین خالد حسین نے کہا کہ رمضان المبارک میں رحمتوں برکتوں کے نزول کا سلسلہ جاری ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ھے۔عمران نثار کمبوہ صدر وائی پی اے نے کہا کہ حکومت پنجاب شعبہ صحت کو تباہ کرنے پر تلی ھوئی ھے۔ملازمین حکومت کے اقدامات سے پریشان ھیں۔حکومت کو چاھے کہ زبردستی نہ کرے اس طرح نظام نہیں چلتے۔مزاکرات کے ذریعے تمام ملازمین کے نمائندوں کو اعتماد میں لے اور ملازمین کے جائز مطالبات پر غور کرے۔بصورت دیگر ھم احتجاجی تحریک شروع کرنے پر مجبور ھوں گے۔ملازمین کا معاشی اور مستقبل کا قتل منظور نہیں۔