November 16, 2026

تمام معزز ممبران (خواتین و حضرات ) مسلم لیگ ن ضلع بھرپور تیاری کریں!

Screenshot_2026-11-16_075026.862

تمام معزز ممبران (خواتین و حضرات ) مسلم لیگ ن ضلع بھرپور تیاری کریں!

ان شاء اللہ 25 دسمبر 2026 کو ضلع بہاولنگر میں مسلم لیگ (ن) کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد ہوگا، جس میں پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت شرکت فرمائے گی۔

آئیں، اپنے قائدین کا شایانِ شان استقبال کریں اور اتحاد، تنظیم اور وفاداری کا بھرپور مظاہرہ کریں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) زندہ باد!
نواز شریف زندہ باد! 🇵🇰