168

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید۔ غیر حسین زیدی ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیرپور کی جانب

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف
سید۔ غیر حسین زیدی
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیرپور کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت یوم قرار داد پاکستان
23مارچ 2025نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا اس میچ کے مہمان خصوصی سرپرست ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیرپورمحمدعباس تھے اس موقع پر صدرڈسٹرکٹ ہا کی ایسو سی ایشن خیرپور سید ذاکر حسین زیدی نے مختصر کارکردگی رپورٹ پیش کی مہمان خصوصی محمد عباس نے کہا کہ یوم باکستان کے موقع پر ہاکی میچ کا انعقاد بہتر اقدام ہے ۔اللہ تعالیٰ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت فرمائے۔ آمین ہمارا نصب العین ،ہماری پہچان ہے یہ میچ ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم (جونئیرریڈ)نی ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم(جونیئربلو) کو ایک سخت مقابلے کے بعد برابری کی بنیاد پرختم ہوااسں میچ کےایمپائر رضوان حیدر اور افتخار حسین تھے آخرمیں مہمان خصوصی نے دونوں ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں