August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد) ڈہرکی کے قریب نوکوٹ TNB لبرٹی پاور پلانٹ میں دو ماہ کی

20250323_190502
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ڈہرکی(رپورٹ:ملک بشیراحمد) ڈہرکی کے قریب نوکوٹ TNB لبرٹی پاور پلانٹ میں دو ماہ کی شٹ ڈاؤن لگنے سے چند دن پہلے پرانے ورکروں کو نظر انداز کرکے افسران نے نئے اور من پسند ورکر بلوا کر کام پر شروع کروایا دیا تفصیل کے مطابق : ڈہرکی TNB لبرٹی پاور پلانٹ کی سالانہ مینٹیننس کے لیے شٹ ڈاؤن شروع ہونے سے پہلے کام میں ایکسپرٹ اور پرانے ورکروں کو کال کرکے بونڈ کیا گیا مگر شٹ ڈاؤن شروع ہوتے ہی ان ورکروں کو نظر انداز کردیا گیا ذرائع کا کہنا تھا کہ پرانے ورکر کام کرنے میں کافی حد تک ہوشیار تھے کیوں کہ وہ تین چار سالوں سے کام کرتے آرہے تھےان کو بلوانے کے بجائے شٹ ڈاؤن میں کام کی پراگرس کو زیرو زیرو کرنے اور اپنی دہاڑیاں بڑھانے کے لیے بغیر ایکسپیرینس والے بندے بلوا کر کام شروع کروایا گیا ذرائع کا مذید کہنا تھا کہ مکینیکل مینیجر سہیل عموما بہترین کارکردگی اور ایکسپیرینس والے لوکل ورکروں کو ترجیح دیتا تھا مگر ڈہرکی اور آس پاس کے لوکل مکینیکل مینجر اور مینٹیننس مینجر سمیت دیگر نے اپنے من پسند ورکر بلوا لیے ورکروں کا کہنا تھا کہ اگر منیجمنٹ مکینیکل مینیجر اور مینٹیننس مینجر ایسا ڈرامہ کرنا چاہتے تھے تو کال نہ کرواتے انہوں نے سی او عمران صاحب پلانٹ ڈائریکٹر نظیر احمد اور جمال علی سے مطالبہ کیا ہے کہ پرانے ورکروں کو بلوا کر انھے روزگار فراہم کیا جائے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0