پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ بلوچ آباد ہیں!
پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ بلوچ آباد ہیں!
سندھ میں 60 لاکھ بلوچ رہتے ہیں
پنجاب میں 70 لاکھ بلوچ رہتے ہیں
بلوچستان میں 66 لاکھ بلوچ رہتے ہیں
سندھ والے یا پنجاب والے کسی بلوچ کو ریاست سے کوئی مسلہ نہیں، نا کوئی انہیں تنگ کرتا ہے، معاشرے کے ذمہ دار شہری ہیں۔ بلوچستان سے زیادہ بلوچ پنچاب میں رہتے ہے ✨
فسادی یہ NGO مافیا ہے