November 16, 2026

کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس کل تک بحال ہونے کا امکان ہے

20250323_190502

کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس کل تک بحال ہونے کا امکان ہے

موبائل انٹرنیٹ سروس 24 مارچ شام 4:00بجے بحال کردی جائے گی ذرائع

موبائل انٹرنیٹ سروس بندش سے لاکھوں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے