ماہرنگ غفار کا ایک اور جھوٹ بے نقاب 🚨
ماہرنگ غفار کا ایک اور جھوٹ بے نقاب 🚨
ماہرنگ غفار نے کہا تھا کہ اس کی ماں نے اس کے فرسٹ ایئر کے لیے اپنے گھر کے کپڑے اور پھر جیولری فروخت کی تھی، مگر حقیقت یہ ہے 👇
بلوچستان میں اس وقت بولان میڈیکل کالج میں میڈیکل کی تعلیم مفت ہے۔ کالج ہر سال صرف دس سے پندرہ ہزار روپے فیس لیتا ہے، اور ماہرنگ کی یہ فیس بھی حکومت بلوچستان ویلفیئر فنڈ سے ادا کرتی تھی۔
ریاست نے اس خاتون کو اپنے پیسوں سے ڈاکٹر بنایا، اور یہ کم بخت عورت اسی ریاست کے خلاف بول رہی ہے۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بلوچستان کی نوجوان نسل کے پاس سہولتیں نہیں، اس لیے وہ بغاوت کرتے ہیں۔ مگر ماہرنگ غفار کو تو ریاست نے اپنے بچے کی طرح پالا، اور یہی خاتون ریاست کی دشمن بن گئی…
بی ایل اے کے دہشتگرد غفار لانگو کی بیٹی میں اپنے باپ کا زہریلا خون تھا۔ ریاست اس کے ساتھ کچھ بھی کر لے، یہ دو فیصد جھتہ ہمیشہ غداری ہی کریں گے۔