November 16, 2026

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) قومی صحافت کے سرمایہء افتخار، سینئر صحافی، ایڈیٹر روزنامہ بیتاب لاہور، مرکزی سینئر نائب صدر ورلڈ کالمسٹ کلب جناب سردار مراد علی

IMG-20250323-WA0275

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) قومی صحافت کے سرمایہء افتخار، سینئر صحافی، ایڈیٹر روزنامہ بیتاب لاہور، مرکزی سینئر نائب صدر ورلڈ کالمسٹ کلب جناب سردار مراد علی خان کو ڈالائسز میں مبتلا مریضوں کے ہسپتال “رحمان فاونڈیشن اسلام آباد کے دورے کے موقع پر رحمان فاونڈیشن کے چئیرمین/ سربراہ ڈاکٹر وقار مریضوں کے علاج کے حوالے سے بتا رہے ہیں اس موقع پر کرنل ر راشد انصاری، سہیل اختر،محمد امتیاز، لیاقت علی جندران کے علاوہ مریضوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔