عمرکوٹ(ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف )پاکستان پیپلز پارٹی ضلع عمرکوٹ انفارمیشن سیکرٹری برہان الدین کمبار نےکہاہےکہ پیپلزپارٹی میونسپل کمیٹی کےممبران میں کوئی اختلاف یاگروپ بندی نہیں ہےپینےکےپانی کےایشوز پر وائس چیرمین سےرابطہ کیامیری اس فون کال کو کوغلط رنگ دےکر پیش کیاگیامیڈیا میں جھوٹی من گھڑت خبریں پھیلائی گی جن میں کوئی صداقت نہیں ہےپیپلزپارٹی عمرکوٹ سٹی کےصدرگھنشام داس نےمیڈیا کوپریس ریلیز جاری کرتےہوئےپیپلزپارٹی عمرکوٹ کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری برہان کمبار نےکہاکہ میں نےایم سی گروپ میں میری وائس کال کوتوڑموڑ کرپیش کیاجارہاہےکیاگیابرہان الدین کمبارنے کہاکہ میں نےفون وائس چیئرمین کو کیا تھا جس میں عمرکوٹ سٹی میں پانی کا مسئلہ اٹھایا تھا اور جو سی ایم او کے بارے میں لکھا گیا ہےسی ایم او سے برہان الدین کے پرانے تعلقات ہیں اور وائس چیئرمین ہمارے اپنے ہیں جو پارٹی میں اختلاف کی جھوٹی من گھڑت افواہیں پھیلائی جارہی ہیں پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں میونسپل کمیٹی کا عملہ غفلت لاپروائی کر رہاہےجس کےباعث عوام کےمسائل التواء کاشکار ہےبرہان کمبار نےکہاکہ غفلت لاپرواہی میں ملوث عناصرکےخلاف جلد کاروائی کی جائےگی اس عمل کو کسی صورت برداشت نہیں کیاجائےگاعمرکوٹ سٹی میں ایم این اےنواب محمد یوسف تالپور، صوبائی وزیرسید سردار علی شاہ،ایم پی اے سید امیر علی شاہ صاحب ،ایم پی اےنواب تیمور تالپور، اور پاکستان پیپلز پارٹی تنظیم کی جانب سےعمرکوٹ میں مسلسل عمرکوٹ میں ترقیاتی کام تیزی سےجاری ہےمخالفین سے یہ چیز برداشت نہیں ہورہی ہےہم اور پارٹی کےکونسلر مکمل طور پر ایک پیج پر ہیں مقامی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں ہےضلعی انفارمیشن سیکرٹری برہان کمبارکاکہناتھاکہ مخالفین کےپاس پروپیگنڈہ کےعلاوہ کچھ نہیں ہےپیپلزپارٹی عوامی جماعت ہےہماری سیاست کامحور ہی عوام کی خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]