81

یہ رہا پاکستان کا آئین۔۔!! ‏کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے آئین کا آرٹیکل 17 مکمل واضح ہے۔۔

یہ رہا پاکستان کا آئین۔۔!!
‏کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے آئین کا آرٹیکل 17 مکمل واضح ہے۔۔

“حکومت کو ریفرنس پندرہ دن کے اندر سپریم کورٹ بھیجنا ہو گا۔۔ اور پابندی لگانے یا نہ لگانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہو گا”۔

یعنی حکومت کی اوقات ہی نہیں ریفرنس دائر کرنے اور ثبوت پیش کرنے کے علاوہ کچھ اور کر سکے۔۔
ثبوت سارے تحریک انصاف کے پاس موجود ہیں۔۔ ہر چیز کے۔۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں