November 16, 2026

ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) نواحی علاقہ میں تصادم 12 زخمی پکا قاضی والا میں نامعلوم وجوہات کی پر دو گروپوں میں

20250323_190502

ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) نواحی علاقہ میں تصادم 12 زخمی پکا قاضی والا میں نامعلوم وجوہات کی پر دو گروپوں میں تصادم کلہاڑیاں ، ڈنڈے چل گئے علاقہ میدان جنگ بن گیا خواتین سمیت 12 افراد زخمی طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل زخمیوں میں سیف اللہ سمیت ث شامل ہیں تھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کر دی..