ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثہ ایم شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثہ ایم شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق قاضی والا روڈ پر ٹریفک حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا فوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔