سکھر(بیورو چیف دعاآن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن )
سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن (سرسو) کی جانب سے رورل سپورٹ پروگرامز نیٹ ورک (آر ایس پی این) پاکستان کے ساتھ شراکتداری، یونائیٹڈ نیشنز- ویمن پاکستان کے تعاون سے وومنز سوشل اکنامک ریزیلینس ان پاکستان (WSERP) پروجیکٹ کے تحت 30 سے زیادہ خواتین کی کمیونٹی سینٹرز قائم کیئے گئے ہیں۔
سیلاب اور قدرتی بارشوں سے سب س زیادہ متاثر ہونے والے اضلاع سکھر، خیرپور اور دادو کے دیہات میں یہ سینٹرز قائم کیئے جا چکے ہیں۔
سرسو کے ترجمان جمیل احمد کے مطابق خواتین کے ان کمیونٹی سینٹرز قائم کرنے کا مقصد سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خواتین کی ضروری خدمات تک رسائی کو بہتر بنانا ہے اورقائم کردہ وومین کمیونٹی سینٹرز میں تقریباً 6000 خواتین کو اس حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی اور انہیں سرسو کی جانب سے
GBV, MHPSS, CP کیس مینجمنٹ اور ماہواری کے دوران صحت کی حفاظت کے حوالے سے تربیتیں فراہم کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ ان تمام 30 مراکز کو شمسی نظام اور دیگر ضروری سامان سے پوری طرح لیس کیا گیا ہے جوکہ سرسو کے جانب سے قائم کردہ کمیونٹی اداروں (CO، ولیج آرگنائزیشنز (VO) اور لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (LSO) کے تعاون سے فعال ہیں۔
یہاں یہ ذکر کرنا ضروری ہے ان علائقں کہ آس پاس کی خواتین بھی سماجی اقتصادی سرگرمیاں میں مشغول ہورہی ہیں، سینیٹری پیڈ اور صابن بنانے کے نئے رجحانات متعارف کرائے جارہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ علاقے میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال کی صورت میں ان خواتین کے کمیونٹی سینٹرز کو کمیونٹی کے لیے محفوظ مقامات قرار دیا گیا ہے۔
*ٹائٹل: بیدار ھونے تک* *عنوان: پٹرول کی قیمتیں کم کیوں نہ ہوئیں*
روھڑی نماہندہ سلیمان ملک) سول ڈیفنس روہڑی کی جانب سے 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران 250
روھڑی نماہندہ محمد سیلمان ملک سکر: يوم عاشور (10 جي صورتحال ۾ مدد ڪرڻ لاءِ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ بنانے والے وزارت خزانہ اور وزیراعظم ہاوس کے ملازمین کو چھ ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کردیا۔
ایئر انڈیا کا ایک طیارہ، پابندی کے باوجود، پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہو گیا۔ جیسے ہی پاک فضائیہ (PAF) کی جانب سے ردِعمل سامنے آیا، طیارہ واپس امرتسر کی جانب لوٹ گیا*