محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے اسلام آباد اور راولپنڈی کو بڑی تباہی سے بچا لیا
محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے اسلام آباد اور راولپنڈی کو بڑی تباہی سے بچا لیا
راولپنڈی مغل مارکیٹ سے 2 انتہائی خطرناک دہشتگرد رومان، حمزہ گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی
دہشتگرد تھانہ آئی نائین پر حملہ میں ملوث تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
دونوں دہشتگرد راولپنڈی اور اسلام آباد بڑی دہشتگردی کی ریکی مکمل کرچکے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
گرفتار دہشتگرد افغانستان میں دہشتگرد کمانڈر سے رابطہ میں تھے، ترجمان سی ٹی ڈی