November 16, 2026

الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے

20250321_071055

الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے

شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کر دیا گیا

شریف اللہ پہلے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کی ذمہ داری سرانجام دے رہے تھے

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید افریدی کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پشاور تعینات کر دیا گیا

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن علی اصغر سیال کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا

جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر علیم شہاب کو ایڈیشنل ڈی جی الیکشن کمشن تعینات کر دیا گیا