بی وائی سی کے رہنماؤں کا کوئٹہ میں پریس کانفرنس میں چار مطالبات پیش، مطالبات نہ ماننے کی صورت میں پورا بلوچستان کو ہم غیر مہینہ مدت کے لیے سیل کریں گے اور اس کی تمام تر ذمہ داری ریاست اور حکومت پر عائد ہوگی۔

ہمارے مطالبات درج ذیل ہیں:
۱- ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبگر بلوچ سمیت تمام گرفتار دوستوں کو فوری طور پر بغیر کسی شرط س شرائط کے رہا کریں
۲-اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد کو زخمی اور تین افراد کو شہید کرنے کے خلاف وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور آئی جی پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے اور انہیں فوری طور پر برطرف کیا جائے۔
۳-. کمشنر کوئٹہ اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو فوری برطرف کیا جائے۔
۴-. بلوچ سیاسی کارکنان کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے اور تمام جھوٹے مقدمات ختم کیے جائیں۔