*بولان دو قبائل میں تصادم
*بولان دو قبائل میں تصادم
بولان۔مچھ میں دو قبائل میں خونی تصادم دو افراد جاں بحق،پولیس
بولان۔قبائلی تصادم میں کرد قبیلے کے دو افراد گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوئے،پولیس
بولان۔لواحقین نے احتجاجاً قومی شاہراہ کو بلاک کردیا
بولان. پولیس سے مذکرات ناکام اسسٹنٹ کمشنر مظاہرین سے مزاکرات کیلئے روانہ
بولان۔وجہ عناد زمینی تنازعہ بتایا جاتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کچھی