ایڈوکیٹ خالد کبدانی اور دیگر وکلاء کی ہنگامی پریس کانفرنس
ایڈوکیٹ خالد کبدانی اور دیگر وکلاء کی ہنگامی پریس کانفرنس
کوئٹہ: حالیہ دنوں سیکورٹی فورسز نے بلوچ نوجوانوں کو قتل کیا گیا ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: اگر دہشت گرد تھے تو ان کے لاشیں لواحقین کے حوالے کیا جاتا،ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: 13 لاشیں دہشت گرد نہیں بلکہ لاپتہ افراد کے تھے، ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: اسلام اور کسی قانون میں لاشوں کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیتا، ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: لاپتہ افراد کو فیک انکاؤنٹر میں قتل کئے گئے، ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: پولیس نے ایف آئی آر ایسے دفعات شامل کئے جس کا پولیس خود عدالت میں سامنا نہیں کرسکتی، ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: ریاست انڈین پائلٹ کو چائے پھیلاتے ہیں اور بلوچ نوجوانوں کو قتل کرتے ہیں، ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: بلوچ مرد اور خواتین کے گرد گہرا تنگ کیا جارہاہے،ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: جب گہرا تنگ کروں گے تو نوجوان خود کش بمبار ہی بنیں گے،ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: پولیس کی جانب سے سریاب روڈ پر نہتے بلوچ خواتین اور مردوں پر کریک ڈاؤن کیا گیا،ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: کریک ڈاؤن میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد رہنماؤں کو گرفتار کیا، ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: پر امن احتجاج پر پولیس کے کریک ڈاؤن کی مذمت کرتے ہیں، ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: پچھلے کچھ دہائیوں سے بلوچستان میں لا قانونیت عروج پر ہے، ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: صوبائی حکومت فل فور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کو رہا کریں،ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: حکومت ان کے مطالبات تسلیم کرنے بجائے مظاہرین پر تشدد کی،ایڈوکیٹ خالد کبدانی
کوئٹہ: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو فل فور رہا کیا جائے، ایڈوکیٹ خالد کبدانی