November 16, 2026

ریلوے کا عید کے تینوں روز ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ.

20250321_071055

ریلوے کا عید کے تینوں روز ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ.

تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹرسٹی ٹرینوں کی ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت ہوگی.

مسافر عید کے پہلے، دوسرے اور تیسرے روز کرنٹ بکنگ پر رعایت حاصل کریں گے.