*پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کے استعمال کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا۔*
*پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کے استعمال کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا۔*
وزارت صحت کی قومی اسمبلی میں جمع رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات
51فیصد پاکستانی ڈاکٹرز کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹک استعمال کرنےلگے
بغیر نسخے کے اینٹی بائیوٹکس ادویات مل جاتی ہیں، رپورٹ
بڑی تعداد میں جعلی ڈاکٹرزبھی اینٹی بائیوٹکس ادویات تجویز کرنےلگے۔