November 16, 2026

امریکی سکولز کا تعلیمی معیار انتہائی گر چکا ہے، ہائی سکولز کے بچوں کو بنیادی ریاضی تک نہیں

20250321_071055

امریکی سکولز کا تعلیمی معیار انتہائی گر چکا ہے، ہائی سکولز کے بچوں کو بنیادی ریاضی تک نہیں آتی۔بس بڑی بڑی عمارتیں بنا رکھی ہیں۔امریکی محکمہ تعلیم کو بند کر رہے ہیں، اب ریاستیں خود تعلیم کے نظام کو دیکھیں گی۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دئیے