November 16, 2026

دنیا بھر میں آج گلیشیئرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اقوامِ متحدہ نے 2025 کو گلیشیئرز کے تحفظ کا بین الاقوامی سال قرار دے دیا

20250321_071055

دنیا بھر میں آج گلیشیئرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اقوامِ متحدہ نے 2025 کو گلیشیئرز کے تحفظ کا بین الاقوامی سال قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے مطابق 2050 تک گلیشیئرز کے ایک تہائی حصے کے غائب ہونے کا امکان ہے۔ یہ تبدیلیاں عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے گرین ہاؤس گیسز خاص طور پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔