November 16, 2026

عمران خان کے حق کے بیانات دینے والے زلمے خلیل زاد ایک مرتبہ پھر صدر ٹرمپ کی حکومت کا حصہ بن گئے!!

20250317_220114

🚨 عمران خان کے حق کے بیانات دینے والے زلمے خلیل زاد ایک مرتبہ پھر صدر ٹرمپ کی حکومت کا حصہ بن گئے!!

زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی اور امریکی شہری جارج گلیزمن کو طالبان کی قید سے رہا کروا لیا ۔

جارج گلیزمن کو 2022 میں کابل میں طالبان نے حراست میں لیا تھا۔

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہےکہ افغانستان متوازن خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے، امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ تعمیری تعلقات کے خواہاں ہیں، امریکا کو مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے چاہئیں تاکہ اعتماد بحال ہو سکے۔