*خیبرپختونخوا پولیس کا دہشت گردوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے۔*
*خیبرپختونخوا پولیس کا دہشت گردوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے۔*
*خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر ڈٹی ہوئی ہے۔ یکم جنوری سے 15 مارچ 2025 تک دہشت گردوں کے حملوں میں متعدد پولیس اہلکار شہید ہوئے، مگر پولیس نے جرات مندانہ کارروائی میں 69 دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔*
*دہشت گردوں نے پولیس چوکیوں، اسٹیشنوں اور سرچ پارٹیوں پر متعدد حملے کیے، مگر خیبرپختونخوا پولیس نے ہر محاذ پر بھرپور جواب دے کر ان کی کارروائیاں ناکام بنائیں۔