قصور: پسند کی شادی پر نوجوان عدالت کے باہر قتل
قصور: پسند کی شادی پر نوجوان عدالت کے باہر قتل
قصور: مقتول نوجوان وقاص کا تعلق نواہی گاؤں روشن بھیلا سے تھا
قصور: وقاص کے خلاف اغواء کا مقدمہ تھانہ شیخم میں درج تھا
قصور: پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائی نے عدالت کے دروازے پرمقتول کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا