November 16, 2026

*‏اہم: واضح کر دوں کہ میں اپنے کسی برادر جج کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری نہیں کرونگا، جو

20250317_220114

*‏اہم: واضح کر دوں کہ میں اپنے کسی برادر جج کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری نہیں کرونگا، جو کارروائی میں کر رہا ہوں اس کا مقصد Educate کرنا ہے، کیسز یکجا کرنے اور لارجر بنچ بنانے کا معاملہ آئے تو اس جج کے پاس آتا ہے جو کیس سن رہا ہو، وہ جج چیف جسٹس کو لکھ کر بھیجتا ہے پھر چیف جسٹس آرڈر کرتا ہے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان*