پاکپتن. تھانہ کلیانہ کی حدود بڈھ جلال اکبر کے قریب پولیس مقابلہ 1 ڈاکو ہلاک 2 فرار.
پاکپتن. تھانہ کلیانہ کی حدود بڈھ جلال اکبر کے قریب پولیس مقابلہ 1 ڈاکو ہلاک 2 فرار.
3 مسلح ڈاکو پرانا تھانہ بائی پاس کے قریب دیہاتی سے موٹر سائیکل و نقدی چھین کر فرار ہو رہے تھے.
پولیس کے تعاقب پر بڈھ جلال اکبر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کا سامنا ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ.
حق حفاظت خود اختیاری کے تحت کلیانہ پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں اکا دکا فائر.
فائرنگ رکنے پر 1 ڈاکو ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مردہ حالت میں پڑا ملا جبکہ 2 ڈاکو فرار ہو گئے.
ہلاک ڈاکو سے واردات میں چھینی گئی موٹر سائیکل، نقدی اور واردات میں استعمال اسلحہ ناجائز برآمد.
پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت تاحال نہ ہو سکی شناخت کا عمل جاری.
پولیس کی جانب سے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش جاری.