November 16, 2026

بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

20250317_220114

بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

بہاولنگر: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس نے 5 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مزید کاروائیوں کے دوران 12 منشیات فروش گرفتار،1کلو سے زائد چرس, ہیروئن، آئس اور سینکڑوں لیٹر شراب برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: اسلحہ ناجائز رکھنے والے 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ ناجائز برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر