بہاولنگر سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق فورٹ عباس بستی اخلاق ٹوون ایک شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر لی فوکل
بہاولنگر سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق
فورٹ عباس بستی اخلاق ٹوون ایک شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر لی فوکل پرسن ارشد بھٹی ٹیم ریسکیو 1122فورٹ عباس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے