November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ میکلوڈ گنج پولیس کی کاروائی

20250317_220114

بہاولنگر: تھانہ میکلوڈ گنج پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ کر کے بچے کو زخمی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر