لحاظ ختم بہت برداشت کر لیا بہت سوفٹ اسٹیٹ کا راگ بہت الاپ لیا، ریاست نے ماں بن کر
لحاظ ختم بہت برداشت کر لیا بہت سوفٹ اسٹیٹ کا راگ بہت الاپ لیا، ریاست نے ماں بن کر بہت سوچ لیا، اپنے بچے سمجھ کر بہت نرمی دکھائی، اب کوئی معافی نہیں ہوگی، ریاست سے بڑھ کر، ملکی سالمیت سے بڑھ کر، قومی وقار سے بڑھ کر کوئی شخص نہیں، کوئی جماعت نہیں، کوئی گروپ نہیں
اب جو پاکستان کی سالمیت کیخلاف ہتھیار اٹھائے یا موبائل گھمائے، واٹس ایپ بیانیہ دے یا وی لاگ کے ذریعے انتشار پھیلائے۔
کسی کو کوئی معافی نہیں، وہ سنگلاخ پہاڑوں میں چھپا ہو یا جنگلوں میں منہ چھپائے ہو، وہ گھر میں دبک کے بیٹھا ہو یا مفرور ہو
سب کو کٹہرے میں لایا جائے گا، ہتھکڑیاں پہنائی جائیں گی،، کیونکہ اب ملک بچانے کیلئے سانپوں کو کچلا جائے گا، چاہے وہ بل میں چھپے بیٹھے ہوں یا آستینوں میں گھسے ہوں۔
پاک فوج قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں