*جس طرح کیس ٹرانسفر کیا گیا آپ یہ کرنے کی بجائے آپ میری عدالت کی بنیادوں میں بارود رکھ
_*جس طرح کیس ٹرانسفر کیا گیا آپ یہ کرنے کی بجائے آپ میری عدالت کی بنیادوں میں بارود رکھ کر اڑا دیتے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے استفسار*۔۔!!
*جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان کی وکیل مشال یوسفزئی توہینِ عدالت کیس کی کازلسٹ منسوخ کر کے دوسرے بنچ کو منتقل کرنے پر سوموٹو توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کر دی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے آج جو موقف اپنایا ہے امید ہے وہ اس موقف پر ڈٹ جائیں گے اور مزاحمت کریں گے*
*کیونکہ مزاحمت میں ہی بھلائی ہے جسٹس اعجاز اسحاق خان کے معیشت سے متعلق اہم ریمارکس، حکومت توقع کررہی ہے کہ ملک میں انویسٹمنٹ آرہی ہے میں کوئی سخت الفاظ استعمال کر دوں گا بھائی آپ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ ملک میں Role of Law کے بغیر ملک کی اکانومی بہتر ہوگی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان*۔۔