نصیرآباد/ حساس اداروں کی نشان دہی پر پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
نصیرآباد/ حساس اداروں کی نشان دہی پر پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
نصیرآباد: پولیس نے حساس اداروں کی اطلاع پر دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ایس ایس پی غلام سرور بھیو
نصیرآباد: دھماکہ خیز مواد ڈیرہ مرادجمالی شہر میں ویران جگہ پر چھاپہ گیا تھا،ایس ایس پی نصیرآباد
نصیرآباد: ملنے والا دھماکہ خیز مواد 8 کلو بیٹری ودیگر سامان شامل ہے،ایس ایس پی
نصیرآباد: پولیس اور انٹیلیجنس اداروں نے مل کر بڑی تخریب کاری کی کوشیش کو ناکام بنایا ہے،غلام سرور بھیو
نصیرآباد: دھماکہ خیر مواد 23 اگست کے دوران استعمال کیا جاسکتا تھا ،غلام سرور بھیو