جعفر ایکسپریس// دستی بم برآمد
جعفر ایکسپریس// دستی بم برآمد
کوئٹہ: دھماکے سے متاثرہ جعفر ایکسپریس کی تباہ شدہ کوچز سے تین دستی بم برآمد ، ریلوے پولیس
کوئٹہ: ایک دستی بم کو ناکارہ بنا دیا گیا، جبکہ دو کو بھی ناکارہ بنایا جا رہا ہے، ریلوے پولیس
کوئٹہ: کچھی کے علاقے مشکاف سے جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیوں کو کوئٹہ لایا گیا ہے