قلات۔ لاپتہ فہیم نیچاری اور خادم حسین نیچاری کے لواحقین کا گزشتہ بیس20 گھنٹوں سے قومی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے
*منگچر/روڈ/بلاک/اپڈیٹ*
قلات۔ لاپتہ فہیم نیچاری اور خادم حسین نیچاری کے لواحقین کا گزشتہ بیس20 گھنٹوں سے قومی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے
قلات۔منگچر کے مقام پر کوئٹہ کراچی شاہراہ پر خواتین اور بچوں نے گزشتہ صبح نو بجے سے لاپتہ فہیم اور خادم حسین کی بازیابی کے لیے دھرنے پر بیٹھے ہیں
قلات ۔ دھرنے کی وجہ سے سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہے اور شدید سردی میں سینکڑوں مسافر پھنس گئے ہیں
قلات ۔ جب تک ہمارے پیاروں کو نہیں لاتےتب تک شاہراہ سے نہیں اٹھینگے لواحقین