اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید مریضوں کو دستیاب سہولیات کا جائزہ لینے ڈی ایچ کیو ہسپتال سٹی پہنچ گئے،
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید مریضوں کو دستیاب سہولیات کا جائزہ لینے ڈی ایچ کیو ہسپتال سٹی پہنچ گئے،
ہسپتال کے مختلف وارڈز میں مریضوں کی عیادت کی طبی سہولیات کا جائزہ
ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کو مفت ادویات کی دستیابی بارے دریافت کیا،
صحت عامہ کے لیے مثالی اقدامات حکومتی پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید
ہسپتال میں مریضوں کی خدمت کو عبادت سمجھ کر ادا کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر