ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) قاضی والا روڈ پر موٹر سائیکل سوار ٹرالی سے ٹکرا کر نیچے گر گیا
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) قاضی والا روڈ پر موٹر سائیکل سوار ٹرالی سے ٹکرا کر نیچے گر گیا موٹر سائیکل سوار کو فوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون آباد منتقل کردیا