November 16, 2026

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 40 افسران کی گریڈ 19 سے 20 میں ترقی دینے کی منظوری

20250313_083328

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 40 افسران کی گریڈ 19 سے 20 میں ترقی دینے کی منظوری

ترقی پانے والوں میں سمیر احمد سید، محمد حمزہ شفقات اور صائمہ احد

ترقی پانے والوں میں محمد عمر مسعود، خاور کمال، سلمان غنی محمد ایاز، محمد اجمل بھٹی، عمارہ خان شامل

ترقی پانے والوں میں ڈاکٹر آصف طفیل، عمارہ امیر خٹک، نائلہ باقر، طلعت محمود، لیفٹیننٹ ایم شعیب خان جدون کی شامل

ترقی پانے والوں میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد انوار الحق، ماجد محسن پنوار،، صاحبزادی وسیمہ عمر، بینشن فاطمہ ساہی اور شامیر خان بھٹو شامل

ترقی پانے والوں میں ظہیر عباس، محمد عبداللہ امیر خٹک، کرن خورشید اور محمد سلیم افضال شامل

ترقی پانے والوں میں حمیرہ اکرام، فضل خالق، زبیر احمد چنا، فلائٹ لیفٹیننٹ عاصم ایوب شامل

ترقی پانے والوں میں ناصر احمد میمن، مریم کیانی، سارہ رشید، عمران حامد اور کلثوم ثاقب شامل

ترقی پانے والوں میں جاوید علی جاگرانی، شوذب سید، دانش افضل، طلحہ حسین فیصل شامل

ترقی پانے والوں میں شہزاد فضل عباسی، شاہ زیب خان اور محمد زمان شامل