November 16, 2026

*اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ*

20250313_083328

*اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ*

*نادرا کو تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن ویری فکیشن کیلئے کیو آر کوڈ جاری کرنے اور لائیسنس ہولڈر کے شناختی کارڈ سے منسلک کرنے کی ہدایت*

*سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل نے اسلحہ لائسنسز کیساتھ کیو آر کوڈ لگانے کیلئے نادرا کو ایک ہفتے کا وقت دیدیا*

*کیو آر کوڈ کی مدد سے قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر اسلحہ لائسنس کی تصدیق کر سکیں گے۔ محکمہ داخلہ، تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈی سیز بھی اسلحہ لائسنس کے حوالے سے آرڈرز پر کیو آر کوڈ لگائیں گے*

*سنگین جرائم میں ملوث افراد اسلحہ لائسنس کیلئے نااہل ہیں*