وفاقی حکومت میں 3 نئے وزراء کو شامل کرلیا گیا
وفاقی حکومت میں 3 نئے وزراء کو شامل کرلیا گیا
سید عمران شاہ کو وفاقی وزیر برائے غریت خاتمہ اور سماجی تحفظ مقرر کردیا گیا
چودھری ارمغان سبحانی کو وزیر مملکت برائے پلاننگ، ڈوپلپمنٹ مقرر کردیا گیا
ڈاکٹر شزرہ منصب علی خان کو وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی مقرر کردیا گیا