November 16, 2026

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں

20250313_083328

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں

ابتدائی معلومات کے مطابق جمیعت علماء اسلام کے مقامی رہنما کو نشانہ بنایا گیا ہے

دھماکہ مسجد کے اندر محراب کے قریب ہوا ہے اور اس میں جمیعت علماء اسلام ( جے یو آئی) کے مقامی رہنما مولانا عبد اللہ ندیم کو ہدف بنایا گیا ہے جن کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے : مقامی ذرائع