*وزیراعلیٰ بلوچستان اور صحافیوں میں تلخ کلامی ہوئی*
*وزیراعلیٰ بلوچستان اور صحافیوں میں تلخ کلامی ہوئی*
*آپ ایسے سر کیوں ہلا رہی ہیں؟ سرفراز بگٹی*
*ہم کہہ رہے آپ ایسی باتیں نہ کریں، ہم اپ سیٹ ہیں، صحافی*
*آپ سے زیادہ میں اپ سیٹ ہوں، سرفراز بگٹی*
*مجھ سے زیادہ آپ بلوچستان کو جانتے ہیں؟ وزیراعلیٰ کا مکالمہ۔۔۔!!!*