سائفر کیس ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو گیا۔
سائفر کیس ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو گیا۔
عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر لیک کرنے کا الزام ثابت نا ہو سکا، دیگر جرائم کی طرح آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے سیکشن 5(3)(A) کا الزام ثابت کرنے میں پراسیکیوشن ناکام رہی!
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا!