November 16, 2026

غلہ منڈی ہارون آباد الیکشن برائے 2025/2027اتحاد گروپ کی واضح برتری اور بھاری اکثریت سے کامیابی اس کے ساتھ ساتھ

IMG-20250315-WA0152

غلہ منڈی ہارون آباد الیکشن برائے 2025/2027اتحاد گروپ کی واضح برتری اور بھاری اکثریت سے کامیابی اس کے ساتھ ساتھ چوہدری صداقت علی پنسوتہ دوسری مرتبہ غلہ منڈی ہارون اباد کے صدر منتخب ہوئے

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار)
دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے کا مطلب ہے کہ اس بندہ نے اپنا کام ایمانداری سے کیا ہے اور غلہ منڈی کی فلاح و بہبود کے لیے اچھا کام کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ ملک شاہد محمودسینیئر نائب صدر منتخب ہوئے ۔ملک حامد خوشی نائب صدر غلہ منڈی ہارون اباد منطقی ہونے پر اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے بہت ہی پیارے لاڈلے سے بھائی ملک سجاد علوی کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں کیونکہ اس الیکشن میں ان کی بڑی کاوش ہے بڑی محنت ہے یہ پلاننگ بڑے کمال کی کرتے ہیں اور ان کی پلاننگ ہمیشہ کامیاب ہوتی ہے انجمن تاجران ال پاکستان کے صدر حافظ عمیر یاسین اور پوری انجمن کی طرف سے اتحاد گروپ کو کامیابی کی مبارک باد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون اباد کی طرف سے اتحاد گروپ کو بہت بہت مبارک دوا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی دوا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحیح کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے