November 16, 2026

ھارون آ باد۔۔۔۔۔۔ فقیر والی کے نواحی گاوں 122 سکس آر میں آوارہ کتوں کا بکریوں پر حملہ نتیجہ میں لاکھوں روپے مالیت کی بکریاں ہلاک ہو گئیں اور متعدد زخمی ہوگئیں

20250313_083328

ھارون آ باد۔۔۔۔۔۔ فقیر والی کے نواحی گاوں 122 سکس آر میں آوارہ کتوں کا بکریوں پر حملہ نتیجہ میں لاکھوں روپے مالیت کی بکریاں ہلاک ہو گئیں اور متعدد زخمی ہوگئیں

فقیروالی کے نواحی گاؤں 122 سکس آر طالب آباد میں آوارہ کتوں نےبکریوں پر حملہ کر دیا جس سے 19 قیمتی بکریاں ہلاک ہوئی جبکہ متعدد بکریوں کو زخمی کردیا گیا مویشی پال حضرات کے مطابق ہلاک ہونے والی بکریوں کی قیمت لاکھوں روپے ہے اور اس سے قبل بھی متعدد بار آوارہ کتوں نے حملہ کر کے ہماری بکریاں ہلاک کر چکے ہیں آئے روز آوارہ کتوں کےحملے سے کئی جانور ہلاک ہورہے ہیں اس حوالے سے گورنمنٹ کو فوری ایکشن لینا چاہیے