November 16, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔178 سیون ار کے پاس کھچی والا سے بہاولپور جاتے ہوئی مسافر بس الٹ گئی

20250313_083328

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔178 سیون ار کے پاس کھچی والا سے بہاولپور جاتے ہوئی مسافر بس الٹ گئی متعدد مسافر زخمی ہوگئے ایک کی حالت تشویشناک فوکل پرسن ارشد بھٹی. ریسکیو 1122 فورٹ عباس موقع پر پہنچ گئے