November 16, 2026

پولیس کاروائی تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ایک شخص سے چرس اور آٸس برآمدکر لی

20250313_083328

پولیس کاروائی
تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ایک شخص سے چرس اور آٸس برآمدکر لی تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس نے دوران گشت مشکوک شخص کو روک کرتلاشی لی دوران تلاشی پر ملزم سے چرس اور آٸس برآمد ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرکے مزید کارواٸی کا آغاز کر دیا ہے ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی ہارون آباد رٶف خالد کا کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں ۔جرٸم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کی کارواٸیاں جاری رہیں گی ۔ ڈی ایس پی ہارون آباد رانا ظہور احمد کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ملزم کتنا ہی ہوشیار ہو پولیس سے نہیں پچ سکتا سب انسپکٹر اللہ یار عاصم